نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
علی محسن احمر کی قیادت میں ان صوبوں کے بعض قبائل نے ابین، شبوہ، لحج اور مآرب صوبوں سے سیکڑوں جوانوں کا انتخاب کیا اور ان کو بتایا کہ تم سب کو فوجی ٹریننگ دی جائے گی۔ ریاض کے ایک قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ ان جوانوں کو صنعا پر وسیع حملے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ باتیں تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل ...
علی عبداللہ صالح کے درمیان ہوئے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق ہوا۔ یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی مدت میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنگ بندی نافد کرنے والی کمیٹی نے اپنے کام شروع کر دیا ہے اور تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
و ...
علی عبداللہ صالح اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک الجوثی نے عوام سے اپیل کی تھی کہ سعودی عرب کے خلاف انتقامی کارروائی کے لئے محاذ جنگ پر پہنچے۔
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورسز کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملے تیز ہو سکتے ہیں۔ میزائل یونٹ نے حالیہ حملے میں طائف میں سعو ...
علی الجمیلی
18- ابناء الغربیہ گروہ ، کمانڈر جمال شہب المحلاوی
19 بریگیڈ شیخ علی النمراوی، کمانڈر علی عبد فریح
20- الحشد العشائری، کمانڈر صدام کرب السرمد
21- حشد جنوب موصل، کمانڈر شیخ نزہان الصخراللہیبی
22- عقابان صحرای الرطبہ گروہ، کمانڈر شیخ شاکر ابو ریشہ
23- حشد عشیرۃ الجبور، کمانڈر شیخ خالد ...
علی سیاسی کونسل کا مقام لے گی جو اس سال کے شروع میں الحوثی گروہ اور سابق یمنی صدر عبداللہ صالح کے تعاون سے قائم ہوئی تھی۔
تحریک انصار اللہ نے زور دیا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل کا اقوام متحدہ کی ثالثی سے جاری امن مذاکرات کے عمل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ مذاکرات کا یہ عمل اگست 2016 میں بغیر کسی نتیجہ ک ...
علی عبداللہ صالح کی پارٹی کی حمایت سے یمن میں نئی حکومت کی تشکیل ہوئی جس میں 42 وزراء ہیں۔ اس کابینہ کی قیادت عبد العزیز بن الحبتور کر رہے ہیں۔
سعودی عرب نے یمن کے مستعفی اور مفرور صدر منصور ہادی کو اقتدار میں واپس لانے کے بہانے 26 مارچ 2015 سے یمن پر حملے شروع کر رکھے ہیں جن میں اب تک ہزاروں افر ...
علی عبد اللہ صالح کے حامیوں سمیت انصار کے کے اتحادیوں کی مزاحمت نے یمن میں سارے اندازوں کو درہم برہم کر دیا۔
یمن میں جنگ کے طولانی ہونے اور ساتھ ہی سعودی عرب کے اتحاد میں شامل فوجیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت نے رای عامہ کے غم و غصے کو بڑھا دیا۔ مسئلہ یہاں تک پہنچ گیا کہ اقوام متحدہ نے سعودی عرب کا نا ...
علی عبداللہ صالح نے جمعرات کو بی بی سی کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب، ایران کے ساتھ اپنے اختلافات کی تلافی یمن میں کرنا چاہتا ہے۔
علی عبداللہ صالح نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سعودی عرب کے تعلقات امریکا سے ہیں، کہا کہ میں امریکا، یورپی یونین یہاں تک کہ سعودیوں سے اختلاف نہیں رکھتا ہوں لیکن ...
علی عبد اللہ صالح کے پاس طویل فاصلے پر مار کرنے والے اینٹی شپ میزائل ہیں جو 9 مٹیر سے زیادہ طولانی اور وزن ساڑے چار ہزار کیلو ہے۔ یہ میزائل 320 کیلو ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس میزائل نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے تمام دعوؤں کے برخلاف تمام اندازوں کو درہم برہم کر دیا۔ تحریک ان ...